کوارٹر جنرل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلٰی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلٰی۔ Quarter-general